سبق " پیٹرولیم کی کہانی " ان کی تحریر ہے
مسلمانوں نے کتنے سال تک سائنس کی خدمت کی َ؟
یورپ نے سائنس کا ترکہ کس سے حاصل کیا ؟
آفتاب حسن اس تعلیمی ادارے کے شعبہ تصنیف و تالیف کے سربراہ رہے
آفتاب حسن اس تعلیمی ادا رے کے پرنسپل رہے
آفتاب حسن نے سبق میں اس سیاح کا ذکر کیا ہے
مارکو پولو کا تعلق اس ملک سے تھا
یہ اردو میں سائنسی مضامین لکھنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔
سبق میں کس نبی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ان دو اجزاء کا مرکب ہے۔
پاکستان میں بلوچستان کے کس مقام پر قدرتی گیس دریافت ہوئی۔