سبق " سندھی شاعری کے تراجم " ان کی تحریر ہے
سبق " سندھی کے تراجم " ماخوذ ہے :
ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے
سندھی شاعری کے اردو تراجم ان کا مضمون ہے۔
سندھی شاعری کے اردو تراجم کا سلسلہ ان کے کلام سے ہوا۔
شاہ لطیف کے رسالے کا اولین فارسی ترجمہ کیا۔
انگریزی کتاب شاہ لطیف آف بھٹ“ کے مصنف ہیں۔
شاہ لطیف کے کلام کا سب سے عمدہ انگریزی ترجمہ انھوں نے کیا۔.
شاہ محمد زمان لواری کے کلام کا فارسی ترجمہ انھوں نے کیا۔.
سندھی شاعروں کی منتخب نظموں کا ترجمہ موج موج مہران کے نام سے انھوں نے کیا۔