سبق " کچھ ذریعہ تعلیم کے باب میں " ان کی تحریر ہے
ڈاکٹر ابواللیث صدیقی نے اس یو نیورسٹی سے پی ۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگری حاصل کی
جامعہ کراچی اور اورینٹل کالج کے شعبہ اردو کے سر براہ رہے
اردو لغت بورڈ کراچی کے مدیر اعلیٰ رہے
کولمبیا یو نیورسٹی کے پروفیسر رہے
لکھنؤ کا دبستانِ شاعری ان کی مشہور تصنیف ہے۔
آج کا اردو ادب اور بیسویں صدی کا اردو ادب ان کی تصانیف ہیں۔
اردو کی ترقی میں سب سے پہلے انھوں نے حصہ لیا۔