اردو کے اس ادیب کو مصلح قوم کہا جاتا ہے
ولیم میور کی کتاب "لائف آف محمد علی کے جواب میں سر سید نے یہ کتاب لکھی
سبق "قومی اتفاق " ان کی تحریر ہے
سر سید نے یہ رسالہ جاری کیا
انھیں " اردو کا ایڈیسن " کہا جاتا ہے
آثار الصنادید کے مصنف کا نام ہے
علیگڑھ اسکول کو کالج کا درجہ اس سن عیسوی میں دیا گیا
شامل نصاب مضمون " قومی اتفاق " ماخوذ ہے
سر سید احمد خان کہاں پیدا ہوئے ؟
انھیں جدید اردو ادب کا بانی کہا جاتا ہے
سر سید احمد خان کا سن پیدائش ہے
دہلی کی عمارات اور علماء و شعراء کے بارے میں سر سید نے یہ کتاب تحریر کی
مسلمانوں کے خلاف انگریزوں کی غلط فہمی دور کرنے کیلئے سر سید نے یہ کتاب تحریر کی
انھیں جدید اردو ادب کا بانی کہا جاتا ہے
ایم ، اے ، او کالج کی بنیا دانھوں نے رکھی
1 out of 1